اِس دنیا میں ہر قسم کے لوگ ملتے ہیں مطلب امیر بھی اور غریب بھی۔ آج میں جس لڑکی کی کہانی سنانے لگی ہوں اُس کی جگہ میں خود کو رکھ کر یہ کہانی اپنی زبانی سناؤں گی، کیوں کہ میں اُس کیفیت کو محسوس کرنا چاہتی ہوں پھر ہی میں اچھا لکھ پاؤں گی۔ اس کہانی میں لفظ "میں، میری، اور میرے" سے مراد وہ لڑکی ہوگی جسکی کہانی میں بیان کرنے جا رہی ہوں- جب تک ہم کفیت اپنے اندر پیدا نہ کریں تب تک ہم اچھا نہیں لکھ سکتے۔ امید ہے کہانی اچھی ...
مجبوری کی ایک نہیں ہےبہت سی اقسام ہیں، کچھ مجبوریاں حالات کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں تو کچھ کو ہم خود بنا لیتے ہیں جن میں سے کچھ مجبوریاں ہمارے لیے سخت امتحان بن جاتی ہیں۔ یہ حالات ہی ہوتے ہیں جو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں سے ملا دیتی ہیں۔
میں نے زندگی میں بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے جو مجبوری کے باعث در بدر ہو رہے ہوتے ہیں، تو چلیں جانتے ہیں کہ ہم کہاں کہاں مجبور ہوتے ہیں اور مجبوری کی کیا کیا قسمیں ہو سکتی ہیں!!!!
آپ میں سے کچھ لوگ اس عنوان کا نام پڑھ کر سوچ رہیں ہوں گے کہ جھوٹ کے ساتھ جذبات کیوں؟
اور کچھ لوگ شاید سمجھ بھی گئے ہوں گے کہ اسکا مطلب کیا ہے!!!
تو میں پہلے اسکی چھوٹی سی تعریف بتا دیتی ہوں جو میں خود سوچتی ہوں میرے خود کے الفاظ ہی سمجھ لیجئے: جذبات آپکے اندر کی ایک کیفیت ہے (جیسا کے سب جانتے) جب ہم اس کیفیت میں جھوٹ کو سنتے ہیں تو ہمہیں تکلیف ہوتی ہے وہ تکلیف ہمارے جذبات کو ٹھیس پہنچاتی ہے اس لیے جھوٹ کے ساتھ جذ...
خشک جلد وہ ہوتی ہے جس میں چہرے پر بالکل بھی نمی نہیں ہوتی۔ خشک جلد ہمیشہ زیادہ سردیوں میں ہوتی ہے لیکن بہت سے لوگوں کو گرمیوں میں بھی ہو جاتی ہے۔
تو اب سوال یہ ہے کہ اسکی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
اس کی سب سے بڑ ی وجہ پانی کم پینا ہے کیوں کے ہمارا جسم پانی کی طلب زیادہ کرتا ہے کبھی کبھی چکنائی کی کمی بھی ہو جاتی ہے تو کبھی عمر کا تقاضا جلد کے خشک ہونے کی وجہ بن جاتی ہے
خشک جلد کی ساخت دیکھنے میں کتنی ہی اچھی لگتی ہو ل...
آج میں ایک ایسے ٹاپک پر بات کرنے جا رہی جو ہر لڑکی کا مسئلہ بن چکا ہے، میں بھی اس مسئلے سے دو چار تھی۔ ہم میں سے کچھ تو اس کو حل کرنے میں ماہر ہوتی ہیں تو کچھ نہیں ہوتی ہیں۔ہم کبھی گھر کے کاموں کی مصروفیات کی وجہ سے اپنی جلد کا خیال نہیں رکھتے اور غلط چیزیں استعمال کر لیتے ہیں۔ ہماری جلد بہت ناساز ہوتی ہے ہمہیں یہ معلوم نہیں ہوتا کے ہم کونسی چیز کس جلد پر استعمال کرنے جا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ چکنی جلد آخر کیسی ہو...